1 |
انجیر کی قَسم اور زیتون کی قَسم |
2 |
اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قَس |
3 |
اور اس امن والے شہر (مکہ) کی قَس |
4 |
بیشک ہم نے انسان کو بہترین (اعتدال اور توازن والی) ساخت میں پیدا فرمایا ہے |
5 |
پھر ہم نے اسے پست سے پست تر حالت میں لوٹا دی |
6 |
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے |
7 |
پھر اس کے بعد کون ہے جو آپ کو دین (یا قیامت اور جزا و سزا) کے بارے میں جھٹلاتا ہے |
8 |
کیا اﷲ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے |