112. الْإِخْلاَص

1

(اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے

2

اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے

3

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے

4

اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے