108. الْکَوْثَر

1

بیشک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے

2

پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے)

3

بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگ