106. قُرَيْش

1

قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے

2

انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی) سفر سے مانوس کر دی

3

پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)

4

جس نے انہیں بھوک (یعنی فقر و فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا (یعنی رِزق فراہم کیا) اور (دشمنوں کے) خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)