105. الْفِيل

1

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک ک

2

کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیاo

3

اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئےo

4

جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے

5

پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دی